کشمیر کے فارسی شعرا سے متعلق مواد اکٹھا کرنے کا کام ، میں نے ویسے تو ستمبر (۱۹۹۹ء) سے شروع کر رکھا تھا ، لیکن اس سلسلے کی پہلی کتاب – تذکره محمد اصلح – پر تصحیح اور تحشیه کی باقاعده ابتدا ۱۹ فروری (۱۹۹۷ء) سے کی ، اور تمام علمی اور غیر علمی مراحل سے گذارکر به تذکره ۲۹ اکتوبر ۱۹۹۷ء کو پورے ( ۲۵۰ ) دن میس (۱۹۴) صفحات پر شایع کردیا . چونکه به کتاب شاه ایران کی تاج پوشی کے موقع پر شائع کی جانی تھی، اس لیے سبک خرامی کو خیر باد کهکر تندروی سے بھی کچھ زیادہ کام لینا پڑا. رات دن ایک کیا جب کہیں به کتاب اتنی جلد شایع کی جاسکی :
مطالعه کے دوران میں ، میں نے دیکها که بهت سے شعرا ابھی باقی هیں جو اس تذکرے میں نہیں آئے هیں . خیال کیا که ضمیمه کے طور پر ایک جلد میں ان کو بھی مرتب کر کے اسی موقع پر شایع کردوں . چونکه به ضمیمه بهی تیزی کے ساتھ شائع کرنا تھا ، اس لیے اس کو بھی مرتب اور ساتھ هی چھاپنا شروع کردیا ، کام اندازے سے زیادہ نکلا، لهذا (۱۷) گهنٹے روزانہ کے….
دانلود کتاب تذکره شعرای کشمیر جلد چهارم اثر سیّدحسام الدین راشدی
عنوان | تذکره شعرای کشمیر جلد چهارم |
نویسنده | سیّدحسام الدین راشدی |
زبان | فارسی |
تعداد صفحه | 456 |
دانلود رایگان تذکره شعرای کشمیر جلد چهارم
این کتاب کاملا رایگان برای دانلود قرار گرفته است
اگر فایل مشکل دانلود دارد گزارش ارسال کنید
اگر فایل را خلاف قوانین کپی رایت میدانید درخواست حذف ارسال کنید
کتاب های دیگر از سیّدحسام الدین راشدی
نقد و بررسی شما درباره تذکره شعرای کشمیر جلد چهارم
اشتراک در
وارد شدن
قدیمیترین