دربارهٔ کتاب دیوان غنیمت پنجابی
غنیمت کا نام محمد اکرم اور کنجاہ جائے پیدائش تھی - به نام کے ایک چھوٹے سے قصبے کا جو گجرات سے مغرب کی طرف سات میل کے فاصله پر واقع هے . تذکره نویسوں نے سن ولادت کی کوئی تصریح نہیں کی ، صرف اتنا لکھنا هی کافی سمجها که غنیمت شهنشاه عالمگیر
کے عہد میں لاھور کے گورنر نواب محمد مکرم خان کا ندیم اور مصاحب تھا ۔ نواب مذکور سے مخلصانه مراسم تھے ، اور کافی عرصه تک نواب کی مصاحبت میں رها - به گورنر بارهویں صدی ہجری کی ملی دھائی میں اس منصب پر ممتاز هوا، اور یہی وہ زمانه تھا جب که غنیمت نے مثنوی نیرنگ عشق لکھی تھی - به تو نهیں کها جا سکتا که اس وقت اس کی عمر کیا هوگی ، لیکن کلام کے مطالعه سے پته چلتا هے که اچھا خاصه پخته گو هو چکا تھا ۔
مغلیه عهد کے ابتدائی دور میں جب ان کی حاتمانه فیاضیوں نے تمام مشرق وسطی کو گرویدہ بنا لیا تھا ، غنیمت کے آبا و اجداد شام سے هجرت کر کے اس گمنام قصبے میں بس گئے تھے ، والد کا نام نذر محمد تھا ۔ وہ کنجاہ کے مفتی تھے ، اور دنیاوی جاہ و منصب کے علاوہ عالم دین اور صاحب دل بزرگ تھے ۔ چچا کا نام شیخ ابوالبقا تھا ۔...
پرسشهای متداول
آیا دانلود کتاب دیوان غنیمت پنجابی رایگان است؟
بله، کتاب دیوان غنیمت پنجابی کاملاً رایگان در پرشین پیدیاف برای دانلود قرار گرفته است و میتوانید بدون نیاز به پرداخت آن را دریافت کنید.
نویسنده کتاب دیوان غنیمت پنجابی کیست؟
کتاب دیوان غنیمت پنجابی اثر غلام ربانی عزیز است.
کتاب دیوان غنیمت پنجابی چند صفحه دارد؟
این کتاب ۳۸۶ صفحه دارد.
فرمت دانلود کتاب دیوان غنیمت پنجابی چیست؟
کتاب دیوان غنیمت پنجابی در پرشین پیدیاف با فرمت PDF با کیفیت بالا قابل دانلود است و قابل مطالعه آنلاین در سایت نیز میباشد.
نظر خوانندگان
هنوز نظری ثبت نشده است. اولین نفر باشید.