مجلس کو اس کتاب کی اشاعت کا خیال مدت سے تھا ۔ لیکن لائق مصحح
کے نه ملنے سے یه آرزو پوری نه هوتی تھی ۔ مجھے بے حد مسرت هوئی جب پروفیسر شیخ چاند حسین نے ریا ض الانشاء کی تصحیح کے لئے اپنی آمادگی
ظاهر کی به مجلس نے فورا پروفیسر موصوف کو کام کرنے کی اجازت دیدی۔ شیخ چاند حسین صاحب دکتور مارگولیوتھ کے شاگرد هیں ۔ اور پونا کے اورینٹل ریسرچ انسٹیوٹ میں بھی به حیثیت استاد نهایت اعلى خدمات انجام دیچکے هیں ۔ ریاض الانشاء کے متن کی تصحیح انهوں نے نهایت محنت اور قابلیت سے کی ھے ۔ لیکن طباعت میں صحت کا معیار چونکه هندوستان میں اب تک یورپ کے مشهور مطبعوں کے معیار کو نہیں پہنچا ہے ، اور کتاب کی عبارت بھی نهایت مرصع اور مغلق هے اس لئے بعض مقامات پر غلطیاں نظر آئینگی ۔ تا هم شیخ صاحب کی جانکاهی کو هم سراھے بغیر نہیں رہ سکتے۔ اور یه انهی کی کوشش کا نتیجه هے که کتاب کا متن مع ان کے عالمانه مقدمه اور حواشی اور اشاریه کے….
دانلود کتاب ریاض الانشاء اثر محمود گاوان
عنوان | ریاض الانشاء |
نویسنده | محمود گاوان |
زبان | فارسی |
تعداد صفحه | 519 |
دانلود رایگان ریاض الانشاء
این کتاب کاملا رایگان برای دانلود قرار گرفته است
اگر فایل مشکل دانلود دارد گزارش ارسال کنید
اگر فایل را خلاف قوانین کپی رایت میدانید درخواست حذف ارسال کنید
کتاب های دیگر از محمود گاوان
نقد و بررسی شما درباره ریاض الانشاء
اشتراک در
وارد شدن
قدیمیترین