کلمات الشعرا فارسی کے ان شعرا کا تذکره هے جو عهد جهانگیری سے لیکر عہد عالمگیری تک گذرے هیں ، ان میں سے اکثر شعرا وه هیں جو هندوستان میں پیدا هوه یه بهیں رهتے تھے ، بعض ایسے شعر بهی هیں جو خاک ایران میں تھے ، هندوستان میں نہیں آئے ، لیکن ان کا نام اور کلام یہاں تک ان تعلقات کی وجه سے پہنچ گیا جو اس وقت ہندوستان اور ایران میں قایم اور جاری تھے ،
مصنف اس کے مصنف محمد افضل ہیں جن کا تخلص سرخوش تها اور جو اپنے وقت کے مشاهیر شعرا میں تھے ، اور اپنے اکثر هم عصر شعرا سے مراسم دوستانه رکهتے تهے ، اسی سبب سے اس تذکره میں ایسے شاعروں کا نام اور کلام زیاده ملتاهے جن سے مصنف کے دوستانه تعلقات تھے ، یا ملاقات موی تھی ، یه تذکره بجاے خود نهایت دلچسپ اور اهم تاریخی حالات کا حامل هے مگر بد قسمتی سے اب تک اسے شرف طباعت حاصل نه هوا تھا ، آج منظر عام پر آتا هے
دانلود کتاب کلمات الشعراء اثر محمد افضل سرخوش
عنوان | کلمات الشعراء |
نویسنده | محمد افضل سرخوش |
زبان | فارسی |
تعداد صفحه | 262 |
دانلود رایگان کلمات الشعراء
این کتاب کاملا رایگان برای دانلود قرار گرفته است
اگر فایل مشکل دانلود دارد گزارش ارسال کنید
اگر فایل را خلاف قوانین کپی رایت میدانید درخواست حذف ارسال کنید
کتاب های دیگر از محمد افضل سرخوش
نقد و بررسی شما درباره کلمات الشعراء
اشتراک در
وارد شدن
قدیمیترین